دریاؤں اور آبی ذخائرمیں پانی کی آمد و اخراجات کی صورتحال

پیر 20 جنوری 2014 13:44

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20جنوری 2014ء) دریاؤں اور آبی ذ خائر میں پانی کی آمد و اخراج اور آبی ذخائر میں پانی کی سطح اور قابل استعمال پانی کی مقدار کے مطابق سندھ میں تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد14900 کیوسک‘ اخراج12000، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد10000 اخراج10000‘ جہلم میں منگلا کے مقام پر آمد5000‘ اخراج5000‘ چناب میں مرالہ کے مقام پر آمد5300ر اخراجNILہے ۔

(جاری ہے)

بیراجوں پر پانی کی آمد اور اخراج کے مطابق جناح بیراج پانی کی آمد22700‘ اخراج22700‘ چشمہ آمد20000‘اخراج20000‘ تونسہ آمد20300‘ اخراج20300‘ پنجندامد13600‘ اخراج13600‘گدوآمد26300‘ اخراج11200‘سکھر آمد5000‘ اخراج5000ور کوٹری بیراج پر آمد3965اخراجNILرہی۔تربیلا جھیل میں پانی کی موجودہ سطح1475.11فٹ ‘ ڈیڈلیول1378.00 فٹ جبکہ قابل پانی کا استعمال ذخیرہ1550.00 ملین ایکڑ فٹ ‘منگلا میں موجودہ سطح1155.20فٹ‘ڈیڈلیول1040.00فٹ ‘قابل استعمال پانی کا ذخیرہ1242.00ملین ایکڑ فٹجبکہ چشمہ میں موجودہ سطح644.00فٹ ‘ڈیڈ لیول 637.00 فٹ جبکہ قابل استعمال پانی کا ذخیرہ649.00ملین ایکڑ فٹ ہے ۔

متعلقہ عنوان :