امن و امان کی انتہائی مخدوش صورت حال نے ہر فرد کو پریشان کر دیا ہے ، عوام کہاں جائیں اور کیا کریں؟ ‘ قاضی احمد سعید
پیر 20 جنوری 2014 13:43
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20جنوری 2014ء) پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر قاضی احمد سعید نے کہا ہے کہ امن و امان کی انتہائی مخدوش صورت حال نے ہر فرد کو پریشان کر دیا ہے ، حکومت کہیں نظر نہیں آ رہی ،عوام کہاں جائیں اور کیا کریں؟ ۔
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ملک میں دہشت گردی ‘بجلی کی لوڈشیڈ نگ ‘مہنگائی اور بے روزگاری میں خطر ناک حد تک اضافہ ہو چکا ہے اور حکمران عوام کو صرف تسلیاں دینے میں مصروف ہیں، لوگوں کو تحفظ فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہونی چاہیے۔
پوری قوم ملک میں امن و امان چاہتی ہے۔انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کا رویہ عوام کے ساتھ قابل ستائش نہیں ہے، لاقانو نیت اور دہشت گردی عام ہو گئی ہے، ہرروز درجنوں افرادقتل ہو رہے ہیں، پولیس خود اپنی حفاظت بھی نہیں کر سکتی۔ پیپلز پارٹی ہر فورم پر مہنگائی، بے روزگاری اور دہشت گردی کے خلاف آواز بلند کر کے حکمرانوں کی توجہ اس طرف دلاتی رہتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
-
خواجہ سلمان رفیق کا عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس،رپورٹ طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.