نئی دہلی ،ششی تھرور کی عدالت میں پیشی،مجسٹریٹ کو بیان ریکارڈ کرایا
پیر 20 جنوری 2014 13:08
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20جنوری 2014ء) بھارتی وزیر ششی تھرور اپنی اہلیہ کی موت کے کیس کے سلسلے میں عدالت میں پیش ہوئے اور بیان ریکارڈ کرایا۔
(جاری ہے)
سنندا پشکر کیس کے سلسلے میں بھارتی وزیرششی تھرور پیر کو عدالت میں پیش ہوئے اور مجسٹریٹ کے پاس بیان ریکارڈ کرایا، بھارتی میڈیا کے مطابق سب ڈویژنل مجسٹریٹ ساؤتھ ویسٹ الوک شرما نے ششی تھرور سے سنندا پشکر کی ہلاکت سے متعلق کئی سوالات پوچھے۔
ادھر ششی تھرور نے وزیر داخلہ سوشیل کمار شندے کو اپنے بھرپور تعاون سے متعلق ایک خط بھی لکھا جس میں کہا گیاکہ وہ سنندا کی موت کے بعد سامنے آنے والی غیرذمہ دارانہ افواہیں سن کر خوفزدہ ہیں۔ تھرور نے مطالبہ کیا کہ تحقیقات میں تیزی لاتے ہوئے نتائج پر جلد پہنچا جائے تاکہ سب کے سامنے سچ آجائےمتعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.