برطانیہ ،سیلاب ہم جنس پرستوں کی شادیوں کے باعث آئے ، یو کے انڈیپنڈنس پارٹی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جنوری

برطانیہ ،سیلاب ہم جنس پرستوں کی شادیوں کے باعث آئے ، یو کے انڈیپنڈنس پارٹی

لندن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20جنوری 2014ء)برطانیہ کی یو کے انڈیپنڈنس پارٹی کے کونسلر نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے ہم جنسوں کی شادی کو قانونی قرار دینے کی وجہ ملک میں حالیہ طوفان اور سیلاب آئے ہیں ، وزیر اعظم نے انجیل کے مقدس فرمان کی خلاف ورزی کی ہے‘۔مقامی اخبار کو لکھے گئے خط میں ڈیوڈ سلوسٹر نے کہا کہ انہوں نے وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کو خبردار کیا تھا کہ اس فیصلے کے باعث آفات آ سکتی ہیں۔

یو کے آئی پی نے سلوسٹر کی رکنیت معطل کردی ہے تاہم اس سے قبل جماعت نے ایک بیان میں کہا تھا کہ سلوسٹر کا یہ موقف جماعت کا موقف نہیں اور سلوسٹر کو اپنی رائے کے اظہار کو پورا حق ہے۔ڈیوڈ سلوسٹر اوکسفرڈشر کے علاقے ہینلے آن ٹیمز کے کونسلر ہیں اور انہوں نے کنزرویٹو جماعت کو چھوڑ کر اس جماعت میں شمولیت اختیار کی تھی۔انہوں نے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

20/01/2014 - 13:06:49 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان