مہنگی بجلی اوربدترین لوڈشیڈنگ نے انڈسٹریز کو بحران میں مبتلا کردیا،بجلی کی قیمتوں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جنوری

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 20/01/2014 - 19:49:51 وقت اشاعت: 20/01/2014 - 15:44:01 وقت اشاعت: 20/01/2014 - 13:44:22 وقت اشاعت: 20/01/2014 - 13:43:23 وقت اشاعت: 20/01/2014 - 13:43:23 وقت اشاعت: 20/01/2014 - 13:04:20 وقت اشاعت: 20/01/2014 - 13:04:20 وقت اشاعت: 20/01/2014 - 13:03:34 وقت اشاعت: 20/01/2014 - 13:03:34 وقت اشاعت: 20/01/2014 - 13:03:34
پچھلی خبریں -

لاہور

مہنگی بجلی اوربدترین لوڈشیڈنگ نے انڈسٹریز کو بحران میں مبتلا کردیا،بجلی کی قیمتوں میں اضافہ صنعتی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے ‘ چودھری ظہیر احمد بھٹہ

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20جنوری 2014ء) چیئرمین لاہور ٹاؤن شپ انڈسٹریز ایسوسی چودھری ظہیر احمد بھٹہ نے نیپرا کی جانب سے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی فی یونٹ میں ایک روپے اضافہ اور یکم فروری سے سوئی گیس حکام کی جانب سے گیس کی قیمتوں میں7فیصد اضافہ کی اجازت طلب کرنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ صنعتی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے ۔

ریونیو بڑھانے کیلئے بجلی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ مسائل کا حل نہیں ،انڈسٹریز کیلئے بجلی کی قیمتوں میں یکم اکتوبر سے اب تک 62سے74فیصد اضافہ کردیا گیا ہے ۔ مہنگی بجلی اور بدترین لوڈشیڈنگ نے انڈسٹریز کو بحران میں مبتلا کردیا ہے ۔ٹاؤن شپ انڈسٹریز کے صنعتکاروں کے مختلف وفود سے گفتگو کرتے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

20/01/2014 - 13:04:20 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان