بنوں دھماکے کے تین مزید زخمی دم توڑ گئے،شہید اہلکاروں کی تعداد25 ہو گئی
پیر 20 جنوری 2014 12:20
بنوں(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20جنوری 2014ء) بنوں دھماکے میں زخمی ہونیوالے تین مزید اہلکار پشاور میں دم توڑ گئے،جاں بحق اہلکاروں کی تعداد پچیس ہو گئی ، شہر میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے سیکورٹی فورسز کا گشت جاری ہے۔ بنوں شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ کے عمل کو بہتر بنانے کے لیے ضروری اقدامات کیے گئے ہیں۔
(جاری ہے)
شہر میں سیکورٹی فورسز کا گشت بھی جاری ہے،کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کے لیے قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو الرٹ رکھا گیا ہے۔
گزشتہ روز دھماکے کے بعد کینٹ کی جانب جانیوالی اہم شاہراہ جمعہ خان روڈ تاحال بند ہے۔دھماکے میں شہید ہونیوالے آٹھ ایف سی اہلکاروں اور پاک فوج کےپانچ اہلکاروں کے جسد خاکی ان کے آبائی علاقوں کو منتقل کر دیئے گئے ہیں جبکہ نو میتوں کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی ہے۔گزشتہ روز ہونیوالے دھماکے میں زخمی ہونیوالے تین مزید اہلکار پشاور میں دم توڑ گئے ہیں جس کے بعد جاں بحق اہلکاروں کی تعداد پچیس ہو گئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.