ڈیرہ بگٹی میں دھماکا، 15انچ قطرگیس پائپ لائن کو جزوی نقصان

اتوار 19 جنوری 2014 22:10

ڈیرہ بگٹی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19جنوری۔2014ء) ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ میں گیس کنواں سے گیس پلانٹ کو جانیوالی 15انچ قطرگیس پائپ لائن کے قریب دھماکے سے گیس پائپ لائن کو جزوی نقصان پہنچا۔

(جاری ہے)

لیویز ذرائع کے مطابق پیرکوہ کے علاقے میں نامعلوم افراد نے گیس کنواں نمبر 15سے گیس پلانٹ کو جانیوالی 15انچ قطرگیس پائپ لائن کے قریب دھماکہ خیز مواد رکھ کر دھماکا کیا جس سے گیس پائپ لائن کو جزوی نقصان پہنچا اور گیس کی فراہمی معطل ہوگئی۔

متعلقہ عنوان :