بنوں جیسے واقعات امن کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے کی سازش ہے اور امن کے پیغام پر حملہ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 19/01/2014 - 20:55:34 وقت اشاعت: 19/01/2014 - 20:55:34 وقت اشاعت: 19/01/2014 - 20:48:30 وقت اشاعت: 19/01/2014 - 20:48:30 وقت اشاعت: 19/01/2014 - 20:48:30 وقت اشاعت: 19/01/2014 - 20:46:25 وقت اشاعت: 19/01/2014 - 20:46:25 وقت اشاعت: 19/01/2014 - 20:35:59 وقت اشاعت: 19/01/2014 - 20:35:59 وقت اشاعت: 19/01/2014 - 20:35:11 وقت اشاعت: 19/01/2014 - 20:32:44
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

بنوں جیسے واقعات امن کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے کی سازش ہے اور امن کے پیغام پر حملہ ہے ، شاہ محمود قریشی ،مذاکرات کے حوالے سے حکومت سنجیدہ نہیں اور نہ وہ سنجیدہ ہیں، جن سے حکومت مذاکرات کرنے جارہی ہے، مقامی ہوٹل میں پارٹی اجلاس سے خطاب

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19 جنوری ۔2014ء)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے بنوں واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرچہ اس واقعہ کی ذمہ داری طالبان نے قبول کی ہے، تو ہم ان کی بھی مذمت کرتے ہیں۔ بنوں جیسے واقعات امن کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے کی سازش ہے اور امن کے پیغام پر حملہ ہے۔ مذاکرات کے حوالے سے نہ حکومت سنجیدہ ہے اور نہ وہ سنجیدہ ہیں، جن سے حکومت مذاکرات کرنے جارہی ہے۔

وہ اتوار کو مقامی ہوٹل میں تحریک انصاف سندھ کے تحت بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے پارٹی اجلاس سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ بنوں واقعے کی تحریک انصاف شدید مذمت کرتی ہے۔ اب تک حکومت کی پالیسی واضح نہیں ہے کہ وہ مذاکرات کررہی ہے یا نہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت فوری طور پر مذاکرات اور قیام امن کی کوششوں کے حوالے سے پارلیمنٹ اور سیاسی قوتوں کو اعتماد میں لے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت کی موجودہ پوزیشن سے تو نظر آتا ہے کہ حکومت مذاکرات میں سنجیدہ نہیں ہے اور نہ ہی وہ لوگ سنجیدہ ہیں جن سے حکومت مذاکرات کرنا چاہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت سرکاری

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

19/01/2014 - 20:46:25 :وقت اشاعت