گورنرخیبرپختونخوا سے ارکان قومی اسمبلی کی ملاقات،فاٹا میں دہشت گردی سے متا ثرہ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جنوری

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 19/01/2014 - 20:56:51 وقت اشاعت: 19/01/2014 - 20:56:20 وقت اشاعت: 19/01/2014 - 20:46:25 وقت اشاعت: 19/01/2014 - 20:35:59 وقت اشاعت: 19/01/2014 - 20:32:44 وقت اشاعت: 19/01/2014 - 20:32:44 وقت اشاعت: 19/01/2014 - 19:59:04 وقت اشاعت: 19/01/2014 - 15:27:56 وقت اشاعت: 19/01/2014 - 14:20:40 وقت اشاعت: 19/01/2014 - 14:19:35 وقت اشاعت: 19/01/2014 - 13:22:27
پچھلی خبریں -

پشاور

گورنرخیبرپختونخوا سے ارکان قومی اسمبلی کی ملاقات،فاٹا میں دہشت گردی سے متا ثرہ افراد کی واپسی اور بحالی کے امور پر تبادلہ خیال کیا

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19 جنوری ۔2014ء)شمالی اور جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے ارکان قومی اسمبلی محمد نزیر اور غالب خان نے اتوار کے روز گورنرہاؤس پشاورمیں گورنرخیبرپختونخوا انجینئرشوکت اللہ سے ملاقات کی۔وہ کچھ دیر گورنر کے ہمراہ رہے اور علاقے کی ترقی، امن و امان کی صورتحال،فاٹا کے عوام کے حقوق کا تحفظ، علاقے کی خوشحالی، تعمیروترقی اور دہشت گردی سے متا ثرہ افراد کی واپسی اور بحالی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

گورنر

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

19/01/2014 - 20:32:44 :وقت اشاعت