پبی، سپین خاک کے عوام کا نا روا لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجا جی مظ ہرہ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جنوری

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 19/01/2014 - 20:56:20 وقت اشاعت: 19/01/2014 - 20:46:25 وقت اشاعت: 19/01/2014 - 20:35:59 وقت اشاعت: 19/01/2014 - 20:32:44 وقت اشاعت: 19/01/2014 - 20:32:44 وقت اشاعت: 19/01/2014 - 19:59:04 وقت اشاعت: 19/01/2014 - 15:27:56 وقت اشاعت: 19/01/2014 - 14:20:40 وقت اشاعت: 19/01/2014 - 14:19:35 وقت اشاعت: 19/01/2014 - 13:22:27
پچھلی خبریں -

پبی، سپین خاک کے عوام کا نا روا لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجا جی مظ ہرہ

پبی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19 جنوری ۔2014ء) سپین خاک کے عوام نے نا روا لوڈ شیڈنگ اورر بلنگ کموولٹیج اور پا نی نہ ہو نے کی خلاف پبی پریس کلب کے سا منے احتجا جی مظا ہرہ کیا جب تک بجلی کا مسئلہ حل نہیں کیا تو بل ادا نہیں کرینگے اس مو قعہ پر سید مکرم شاہ قا ضی فضل خا لق حا جی شیر محمد صا لح محمد نے کہا کہ ہما رے علاقے پر ایس ڈی او 22 گھنٹے لو ڈ شیڈنگ کر تے ہے گھروں میں پینے کے لئے پا نی نہیں ہیں زمینداروں کے لئے فصلوں کے سیراب کر نے کے لئے پا نی نہیں تمام ٹیوب ویلز بند ہیں حکو مت نے دعویٰ کیا تھا کہ ہم کرپشن بند کر نے کے خلاف جہاد کرینگے کنڈا کلچر ختم کرینگے بجلی چوروں کو گر فتار کرینگے ایس ڈی او کہتا ہے کہ میں بے بس

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

19/01/2014 - 19:59:04 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان