اسلام آباد پولیس کا سو شل میڈ یا پر اکا ؤ نٹس کھو لنے کا فیصلہ ،یہ فیصلہ شہر یو ں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جنوری

مزید مقامی خبریں

وقت اشاعت: 19/01/2014 - 23:44:13 وقت اشاعت: 19/01/2014 - 20:49:49 وقت اشاعت: 19/01/2014 - 20:49:49 وقت اشاعت: 19/01/2014 - 20:35:11 وقت اشاعت: 19/01/2014 - 20:05:05 وقت اشاعت: 19/01/2014 - 19:56:39 وقت اشاعت: 19/01/2014 - 15:26:47 وقت اشاعت: 19/01/2014 - 14:20:40
-

اسلام آباد

اسلام آباد پولیس کا سو شل میڈ یا پر اکا ؤ نٹس کھو لنے کا فیصلہ ،یہ فیصلہ شہر یو ں سے بہتر ین رابطے ، پو لیسنگ معاملا ت میں راہنما ئی اور ان تک اہم معلو ما ت پہنچا نے کے لیے کیاہے،نو جو ان طلبا ء کو پولیس اسٹیشن کے وزٹ کی دعوت دی جا ئیگی ، پولیس اسٹیشن سے تھا نہ کلچر کا خا تمہ کر کے لو گو ں کی خد مت کویقینی بنا یا جا ئیگا ، سٹیزن پولیس کوارڈینیشن کمیٹیو ں کے ممبر ان کا رکر دگی کا ہر ما ہ جا ئز ہ لیا جا ئے گا اور اچھی کا رکر دگی دکھا نے والے ممبر ان کوایو ارڈز دئیے جا ئیں گئے ،آئی جی سکندرحیات

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19 جنوری ۔2014ء) انسپکٹر جنر ل آ ف پولیس ا سلام آ باد سکندر حیا ت نے کہا ہے کہ شہر یو ں سے بہتر ین رابطے ، پو لیسنگ معاملا ت میں راہنما ئی اور ان تک اہم معلو ما ت پہنچا نے کے لیے اسلام آ باد پولیس نے سو شل میڈ یا پر اپنے اکا ؤ نٹس کھو لنے کا فیصلہ کیا ہے ۔پولیس کے امیج کو بہتر بنا نے کے لیے یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ سکو لو ں کے نو جو ان طلبا ء کو پولیس اسٹیشن کے وزٹ کی دعوت دی جا ئے گی ۔

پولیس اسٹیشن سے تھا نہ کلچر کا خا تمہ کر کے لو گو ں کی خد مت کویقینی بنا یا جا ئیگا ۔ انہو ں نے کہا کہ سٹیزن پولیس کوارڈینیشن کمیٹیو ں کے ممبر ان کا رکر دگی کا ہر ما ہ جا ئز ہ لیا جا ئے گا اور اچھی کا رکر دگی دکھا نے والے ممبر ان کوایو ارڈز دئیے جا ئیں گئے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق اسلام آ باد پولیس نے شہر یو ں سے بہتر ین رابطے ، پولیسنگ معاملا ت میں راہنما ئی اور ان تک اہم معلو ما ت پہنچا نے کے لیے سو شل میڈ یا پر اپنے اکا ؤ نٹس کھو لنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

سو شل میڈ یا پر اسلام آ باد پولیس کے اکا ؤ نٹس کھو لنے کا فیصلہ گزشتہ روز آئی جی اسلام سکندر حیا ت کی زیر صدارت ہو نے والے اجلا س میں سینٹر ل کو ارڈینیشن کمیٹی کے ساتھ میٹنگ میں کیا گیا ۔ اس میٹنگ میں اے آئی جی آ پر یشنز ڈاکٹر سلطا ن اعظم تیمو ری ، صدر اسلام آ باد ہا ئی کو ر ٹ با ر ہا رون الر شید ، صدر اسلام آ باد چیمبر آ ف کا مر س اینڈ انڈ سٹر یز سبحا ن خا لد ، سما جی کا رکن مسز ثمر من اللہ ، اسد انصا ری اور ڈاکٹر پر ویز احسن شامل تھے ۔

میٹنگ میں اس با ت کا فیصلہ کیا گیا کہ اکیسو یں صد ی میں پولیسنگ افئیر ز میں جد ید ٹیکنا لو جی کا استعما ل نا گزیز ہے۔ اس سلسلے کی کڑ ی میں شرکا ء نے زور دیا کہ اسلام آ باد

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

19/01/2014 - 19:56:39 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان