بلوچستان میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کیلئے پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی شروع
اتوار 19 جنوری 2014 19:56
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19جنوری۔2014ء) کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 10 اضلاع کی 104 نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کے ضمن میں سخت سیکورٹی انتظامات کے سائے میں پولنگ کا عمل مکمل ہو گیا جبکہ ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔
(جاری ہے)
سات دسمبر 2013 کو ہونے والی بلدیاتی انتخابات میں خالی رہ جانے والی بلوچستان کی خالی رہ جانے والی 559 نشستوں اورضلع ہرنائی تمام 74 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لئے آج پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔
ضمنی الیکشن کے 168 امیدواروں کے بلا مقابلہ منتخب ہو چکے ہیں جبکہ 361 نشستیں ایک بار پھر خالی رہ گئی ہیں۔ ادھر پولنگ 8 بجے سے شام 5 بجے تک بلاوقفہ جاری رہی جبکہ اس دوران کو ئی اہم ناخشگوار واقعہ بھی پیش نہیں آیا۔ پولنگ اسٹیشنز پر پولیس کے علاوہ ایف سی کی نفری تعینات کی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.