پاکستان مشکل وقت سے گذر رہا ہے امن قائم رکھنے کیلئے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہو گا ، شعیب اختر ، ہم سب کو مل کر کام کرنا ہو گا عمران خان ایک سنجیدہ اور مخلص سیاستدان ہیں ، تقریب سے خطاب
اتوار 19 جنوری 2014 18:30
میرپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19 جنوری ۔2014ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ باولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ پاکستان مشکل وقت سے گذر رہا ہے امن قائم رکھنے کیلئے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہو گا عمران خان ایک سنجیدہ اور مخلص سیاستدان ہیں میرپور کرکٹ اسٹیڈیم میں فرسٹ کلاس میچز نا ہونا قابل افسوس ہے مسلمانوں پر زوال کی وجہ دین سے دوری ہے ۔
80فیصد پاکستانی سود کھاتے ہیں کل جیل جانے والے آج کے حکمران ہیں عزت دار بننے کیلئے دین کے راستے پر چلنا ہو گا موجودہ دور میں نفسا نفسی کا عالم ہے جاپان نے بنکوں میں سود ختم کر دیا ہے پاکستان میں اللہ تعالیٰ نے بہت کچھ دیا ہے حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے ملک کے ادارے تباہ ہو رہے ہیں فرقہ وارانہ دہشتگردی سے ملک کا بیڑا غرق ہو رہا ہے ہمیں اپنی اصلاح کرنی ہو گی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.