حکومت بتائے عوام کب تک اپنے پیاروں کی لاشیں اٹھاتے رہیں گے‘ رحمان ملک،طالبان ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 19/01/2014 - 19:38:41 وقت اشاعت: 19/01/2014 - 18:30:58 وقت اشاعت: 19/01/2014 - 18:30:58 وقت اشاعت: 19/01/2014 - 18:23:36 وقت اشاعت: 19/01/2014 - 18:23:36 وقت اشاعت: 19/01/2014 - 18:23:36 وقت اشاعت: 19/01/2014 - 17:52:09 وقت اشاعت: 19/01/2014 - 17:52:09 وقت اشاعت: 19/01/2014 - 17:52:09 وقت اشاعت: 19/01/2014 - 15:28:33 وقت اشاعت: 19/01/2014 - 15:27:56
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

حکومت بتائے عوام کب تک اپنے پیاروں کی لاشیں اٹھاتے رہیں گے‘ رحمان ملک،طالبان حکومت کے مذاکراتی پیشکشوں کا عوام، سول سوسائٹی، سکیورٹی اداروں اور صحافیوں پر حملے کر کے جواب دے رہے ہیں، سابق وزیر داخلہ

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19 جنوری ۔2014ء)سابق وفاقی وزیر داخلہ و پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر رحمان ملک نے بنوں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان حکومت کے مذاکراتی پیشکشوں کا مسلسل عوام، سول سوسائٹی، سکیورٹی اداروں اور صحافیوں پر حملے کر کے جواب دے رہے ہیں، حکمران بتائیں عوام کب تک اپنے پیاروں کی لاشیں اٹھاتے رہیں گے۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

19/01/2014 - 18:23:36 :وقت اشاعت