خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرودمیں سیکیورٹی فورسزنے تباہی پھیلانیکامنصوبہ ناکام بنادیا

اتوار 19 جنوری 2014 15:26

خیبر ایجنسی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19 جنوری ۔2014ء) خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرودمیں سیکیورٹی فورسزنے تباہی پھیلانیکامنصوبہ ناکام بنادیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق خیبرایجنسی کی تحصیل جمرودکے علاقے ملک میں سیکیورٹی فورسزنے ایک بم ناکارہ بنا کر تباہی پھیلانے کامنصوبہ ناکام بنادیا بم ایک گاڑی میں نصب کیا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :