سعودی فرمانرواشاہ عبداللہ کی مصری صدرکو کامیاب ریفرنڈم پر مبارکباد،ریفرنڈم کا ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جنوری

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 19/01/2014 - 19:59:51 وقت اشاعت: 19/01/2014 - 19:59:51 وقت اشاعت: 19/01/2014 - 14:21:00 وقت اشاعت: 19/01/2014 - 14:20:40 وقت اشاعت: 19/01/2014 - 12:56:38 وقت اشاعت: 19/01/2014 - 12:56:19 وقت اشاعت: 19/01/2014 - 12:56:19 وقت اشاعت: 19/01/2014 - 12:56:19 وقت اشاعت: 19/01/2014 - 12:55:43 وقت اشاعت: 19/01/2014 - 12:55:43 وقت اشاعت: 19/01/2014 - 12:55:16
پچھلی خبریں - مزید خبریں

سعودی فرمانرواشاہ عبداللہ کی مصری صدرکو کامیاب ریفرنڈم پر مبارکباد،ریفرنڈم کا نتیجہ عوام کی آزاد منشا کا آئینہ دار ،وحدت کو مزید تقویت ملی،عدلی منصورکے نام تہنیتی پیغام

ریاض(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19 جنوری ۔2014ء)خادم الحرمین الشریفین شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز نے مصر کے عبوری صدر عدلی منصور کو ملک میں نئے دستور کے حوالے سے ہونے والے کامیاب ریفرنڈم پر مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ ریفرنڈم نے مصری عوام کی وحدت کو مزید تقویت دی ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی شاہ عبداللہ نے اس امر کا اظہار مصر کے عبوری صدرعدلی منصور کے نام ایک تہنیتی تار پیغام کے ذریعے کیا ۔اس موقع پر سعودی فرمانروا نے یہ بات زور دیکر کہی کہ ریفرنڈم نے مصری عوام کی وحدت کو مزید تقویت دی ہے، ریفرنڈم کا نتیجہ عوام کی آزاد منشا کا آئینہ دار ہے۔

19/01/2014 - 12:56:19 :وقت اشاعت