جنوب مشرقی آسٹریلیا کی جھاڑیوں میں لگی آگ قریبی علاقوں تک پھیل گئی ،گرمی کی شدت اور تیز ہواوٴں کے باعث آگ پر قابو پانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ ا ،رپورٹ

اتوار 19 جنوری 2014 12:55

میلبورن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19 جنوری ۔2014ء) جنوب مشرقی آسٹریلیا کی جھاڑیوں میں لگی آگ قریبی علاقوں تک پھیل گئی ،گرمی کی شدت اور تیز ہواوٴں کے باعث آگ پر قابو پانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ ا ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست وکٹوریا کے پہاڑی علاقے میں جھاڑیوں میں لگنے والی آگ قریبی جنگل تک پھیل گئی ہے۔ انتظامیہ کے مطابق گرمی کی شدید لہر اور تیز ہوائیں آگ کو مزید بھڑکا دیا فائیر بریگیڈ کا عملہ ہیلی کاپٹرز کی مدد سے آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف رہا۔

متعلقہ عنوان :