امریکہ ،ماں نے اپنے ہی دو بچوں کی جان لے لی ، دو زخمی کردیا

اتوار 19 جنوری 2014 12:54

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19 جنوری ۔2014ء) امریکا میں ایک خاتون نے اپنے ہی دو بچوں کی جان لے لی اور دو کو بری طرح زخمی کردیا۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹ کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ میری لینڈ کے علاقے جرمن ٹاون میں پیش آیا پولیس کے مطابق ایک سال کے بچے اور 2 سال کی بچی کو رات میں سوتے ہوئے چھریوں کے وار کرکے قتل کیا گیا ،5 اور 8 سال کے دو بچے شدید زخمی ہوئے ہیں زخمی بچوں کوہسپتال منتقل کردیا گیا پولیس نے قتل کے الزام میں بچوں کی ماں سمیت دو خواتین کو گرفتار کرکے واردات میں استعمال ہونے والی چھری برآمد کرلی ہے بچوں کی ماں کی عمر 28 سال بتائی جاتی ہے۔

متعلقہ عنوان :