فیڈرل بورڈ انٹر ڈائریکٹوریٹ بوائز ہاکی چیمپئن شپ21 جنوری سے شروع ہوگی

اتوار 19 جنوری 2014 12:52

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19 جنوری ۔2014ء) فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیراہتمام اور اسلام آباد ماڈل کالج فار بوائز جی ٹن فور کے تعاون سے فیڈرل بورڈ انٹر ڈائریکٹوریٹ بوائز ہاکی چیمپئن شپ 21 سے 24 جنوری تک پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگی۔

(جاری ہے)

جس میں نو ٹیمیں حصہ لیں گی۔ سیمی فائنل23 جنوری اور تیسری اور فائنل24 جنوری کو کھیلا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :