آسٹریلین اوپن : ایناایوانووچ نے سریناولیمزکوشکست دیدی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جنوری

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 19/01/2014 - 12:48:38 وقت اشاعت: 19/01/2014 - 12:45:39 وقت اشاعت: 19/01/2014 - 12:45:39 وقت اشاعت: 19/01/2014 - 12:45:39 وقت اشاعت: 19/01/2014 - 12:39:18 وقت اشاعت: 19/01/2014 - 11:52:26 وقت اشاعت: 19/01/2014 - 11:48:29
پچھلی خبریں -

آسٹریلین اوپن : ایناایوانووچ نے سریناولیمزکوشکست دیدی

میلبورن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19جنوری۔2014ء)آسٹریلین اوپن ٹینس میں ایناایوانووچ نے پانچ بارکی چیمپین سریناولیمزکوشکست دیدی۔میلبورن میں جاری ایونٹ میں سریناولیمزکی کامیابیوں کاسلسلہ ختم ہوگیا،چوتھے راوٴنڈمیں امریکی کھلاڑی کوسربیاکی ایناایوانووچ نے چارچھ ،چھ تین اورچھ تین سے شکست دی۔یہ سریناولیمزکی پچیس میچز کے بعدپہلی شکست ہے،ایناایوانووچ پہلی بارسیریناولیمزکوشکست دینے میں کامیاب ہوئی ہیں۔

19/01/2014 - 11:52:26 :وقت اشاعت