آزادکشمیر میں زراعت کے شعبہ کو ماضی کی حکومتوں نے نظر انداز کیا موجودہ حکومت ترقی دیکر خوراک کی ضروریات خود پوری کریگی،سید بازل علی نقوی
ہفتہ 18 جنوری 2014 16:38
مظفر آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18جنوری 2014ء)آزادحکومت ریاست جموں وکشمیرکے وزیر زراعت ولائیو سٹاک سید بازل علی نقوی نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں زراعت کے شعبہ کو ماضی کی حکومتوں نے نظر انداز کیا موجودہ حکومت اسے ترقی دے کر خوراک کی ضروریات خود پوری کرے گی اور روزگار کے مزید مواقع بھی پیدا کیے جائیں گے۔ محکمہ کو فعال بنانے کے لیے مزید ترقیاتی بجٹ مختص کیا جائیگا ۔
سرکاری اہلکار اپنی روایتی سست روی چھوڑ کر کام کی طرف توجہ دیں ۔ وہ ہفتہ کے روز یہاں محکمانہ اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔ وزیر زراعت نے کہا کہ آزادکشمیر کا زرعی رقبہ اب بھی پوری طرح زراعت کے لیے استعمال نہیں کیا جا رہا ہے۔ لوگوں نے زراعت پر توجہ دینا کم کر دی ہے جس کے نتیجہ میں اجناس سے لیکر سبزی پھل ہر چیز آزادکشمیر میں منگوائی جا رہی ہے۔(جاری ہے)
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.