پاکستان کیلئے 3 کروڑ 30 لاکھ ڈالڑ کی امداد ڈاکٹر شکیل آفریدی کی رہائی سے مشروط کر ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 18/01/2014 - 13:59:14 وقت اشاعت: 18/01/2014 - 13:58:18 وقت اشاعت: 18/01/2014 - 13:58:18 وقت اشاعت: 18/01/2014 - 13:58:18 وقت اشاعت: 18/01/2014 - 13:34:57 وقت اشاعت: 18/01/2014 - 13:34:57 وقت اشاعت: 18/01/2014 - 13:31:43 وقت اشاعت: 18/01/2014 - 13:31:43 وقت اشاعت: 18/01/2014 - 13:31:43 وقت اشاعت: 18/01/2014 - 13:23:32 وقت اشاعت: 18/01/2014 - 13:16:38
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پاکستان کیلئے 3 کروڑ 30 لاکھ ڈالڑ کی امداد ڈاکٹر شکیل آفریدی کی رہائی سے مشروط کر دی گئی

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18جنوری 2014ء) امریکی صدر براک اوباما نے 2014 کیلئے 11کھرب ڈالر کے مالیتی بل پر دستخط کر دیئے ہیں جس میں پاکستان کے لئے 3 کروڑ 30 لاکھ ڈالڑ کی امداد ڈاکٹر شکیل آفریدی کی رہائی سے مشروط کر دی گئی ہے۔امریکی کانگریس نے گزشتہ روز مستقبل میں شٹ ڈاوٴن سے بچنے کیلئے 11کھرب ڈالر کے مالیاتی بل کی منظوری دی تھی جس میں پاکستان کو فراہم کی جانے والی 3 کروڑ 30 لاکھ ڈالڑ کی امداد کو ڈاکٹر شکیل آفریدی کی رہائی سے مشروط کرنے کی سفارش بھی شامل تھی، کانگریس سے منظوری کے بعد بل کو امریکی صدر براک اوباما کو بھیجا گیا اور امریکی صدر کی منظوری کے بعد مالیاتی بل کو قانونی حیثیت مل گئی ہے۔

18/01/2014 - 13:34:57 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان