پریذیڈنٹ ٹرافی ون ڈے کرکٹ کپ کا دسواں مرحلہ کل کھیلا جائے گا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 18/01/2014 - 13:34:57 وقت اشاعت: 18/01/2014 - 13:34:57 وقت اشاعت: 18/01/2014 - 13:31:43 وقت اشاعت: 18/01/2014 - 13:31:43 وقت اشاعت: 18/01/2014 - 13:31:43 وقت اشاعت: 18/01/2014 - 13:23:32 وقت اشاعت: 18/01/2014 - 13:16:38 وقت اشاعت: 18/01/2014 - 13:09:05 وقت اشاعت: 18/01/2014 - 13:00:54 وقت اشاعت: 18/01/2014 - 13:00:54 وقت اشاعت: 18/01/2014 - 12:04:35
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

پریذیڈنٹ ٹرافی ون ڈے کرکٹ کپ کا دسواں مرحلہ کل کھیلا جائے گا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18جنوری 2014ء)پاکستان کر کٹ بورڈ کے زیر اہتمام ملک بھر میں پریذیڈنٹ ٹرافی ون ڈے کر کٹ کپ کا دسواں مرحلہ اتوار کو کھیلا جائے گا۔راولپنڈی میں پی ٹی وی اور نیشنل بینک آف پاکستان کی ٹیموں کے درمیان میچ کھیلا جائے گا۔ لاہور میں زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ کا مقابلہ حبیب بینک لمیٹڈ سے ہوگا۔ فیصل آباد میں پاکستان واپڈا اور خان ریسرچ لیبارٹریز راولپنڈی کی ٹیموں کا آمنا سامنا ہوگا۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

18/01/2014 - 13:23:32 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان