شارجہ کی پچ پر عمدہ کارکردگی دکھانا مشکل ہے ،جنید خان
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جنوری

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 18/01/2014 - 13:21:35 وقت اشاعت: 18/01/2014 - 13:21:35 وقت اشاعت: 18/01/2014 - 13:21:35 وقت اشاعت: 18/01/2014 - 13:20:29 وقت اشاعت: 18/01/2014 - 13:20:29 وقت اشاعت: 18/01/2014 - 13:20:29 وقت اشاعت: 18/01/2014 - 13:19:32 وقت اشاعت: 18/01/2014 - 13:19:32 وقت اشاعت: 18/01/2014 - 13:18:27 وقت اشاعت: 18/01/2014 - 13:09:05
-

شارجہ کی پچ پر عمدہ کارکردگی دکھانا مشکل ہے ،جنید خان

شارجہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18جنوری 2014ء) پاکستانی پیسر جنید خان نے کہا ہے کہ شارجہ کی پچ پر عمدہ کارکردگی دکھانا مشکل ہے۔ایک انٹرویو میں جنید خان نے کہاکہ شارجہ کی پچ پر عمدہ کارکردگی دکھانا مشکل ہے البتہ ٹیسٹ کرکٹ میں ہر طرح کی کنڈیشنز میں وکٹیں حاصل کرنے کی کوشش کرنا پڑتی ہے۔

18/01/2014 - 13:20:29 :وقت اشاعت