مچھ، ایک شخص کی سر ذبح اور دائیں بازو کی انگلیاں کٹی لاش برآمد
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 17/01/2014 - 21:52:25 وقت اشاعت: 17/01/2014 - 21:52:25 وقت اشاعت: 17/01/2014 - 21:08:51 وقت اشاعت: 17/01/2014 - 21:08:51 وقت اشاعت: 17/01/2014 - 21:07:43 وقت اشاعت: 17/01/2014 - 21:07:43 وقت اشاعت: 17/01/2014 - 21:06:34 وقت اشاعت: 17/01/2014 - 21:06:34 وقت اشاعت: 17/01/2014 - 21:06:34 وقت اشاعت: 17/01/2014 - 21:03:58 وقت اشاعت: 17/01/2014 - 21:03:58
پچھلی خبریں - مزید خبریں

مچھ، ایک شخص کی سر ذبح اور دائیں بازو کی انگلیاں کٹی لاش برآمد

مچھ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17 جنوری ۔2014ء) بولان لیویز نے ایک شخص کی سر ذبح اور دائیں بازو کی انگلیاں کٹی لاش برآمد کرلی، لاش کی شناخت الطاف حسین والد غلام نبی صوبہ پنجاب کے نام سے کیا گیا۔ تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز بولان لیویز نے مچھ کے قریب جھالاوان کریش بولان کے مقام سے ایک شخص کی تشدد اور گولیوں سے چھلنی وسر زبح اور چہرے کے چمڑے اتارے اور دائیں بازو کی انگلیاں کٹی لاش برآمد کرکے مچھ ہسپتال پہنچادیں جہاں لاش کے جیب سے ملنے والی پرچی سے ان کی شناخت الطاف حسین والد غلام نبی صوبہ پنجاب کے علاقہ سلطان کوٹ کے نام سے کیئے گئے لاش مچھ لیویز نے ضروری کاروائی کے بعد کوئٹہ ریفر کردیا مزید کاروائی بولان لیویز کررہی ہے ۔

17/01/2014 - 21:07:43 :وقت اشاعت