عمران خان نے عالمی ادارہ صحت کی پولیو وائرس کے حوالے سے رپورٹ کانوٹس لے لیا،وزیراعلی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 17/01/2014 - 21:07:43 وقت اشاعت: 17/01/2014 - 21:06:34 وقت اشاعت: 17/01/2014 - 21:06:34 وقت اشاعت: 17/01/2014 - 21:06:34 وقت اشاعت: 17/01/2014 - 21:03:58 وقت اشاعت: 17/01/2014 - 21:03:58 وقت اشاعت: 17/01/2014 - 20:59:34 وقت اشاعت: 17/01/2014 - 20:59:34 وقت اشاعت: 17/01/2014 - 20:58:35 وقت اشاعت: 17/01/2014 - 20:58:35 وقت اشاعت: 17/01/2014 - 20:56:32
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پتوکی

عمران خان نے عالمی ادارہ صحت کی پولیو وائرس کے حوالے سے رپورٹ کانوٹس لے لیا،وزیراعلی اور صوبائی وزیرصحت کوفوری اقدامات اٹھانے کی ہدایات، صرف پولیو ہی نہیں بچوں کی تمام بیماریوں کے تدارک کیلئے فوری اقدامات ناگزیر ہیں، صوبائی حکومت ہنگامی منصوبہ بندی کرے،سربراہ تحریک انصاف

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17 جنوری ۔2014ء)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے عالمی ادارہ صحت کی پشاور میں پولیو وائرس کے حوالے سے جاری کردہ رپورٹ کا فوری نوٹس لیتے ہوئے وزیراعلی خیبر پختونخواہ اور صوبائی وزیرصحت کوفوری اقدامات اٹھانے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ اسلام آباد سے جاری اعلامیے کے مطابق ان کا کہنا ہے کہ صرف پولیو ہی نہیں بلکہ بچوں کی تمام بیماریوں کے تدارک کیلئے فوری اقدامات ناگزیر ہیں جس کیلئے صوبائی حکومت ہنگامی منصوبہ بندی کرے۔

عالمی ادارہ صحت کے میڈیا بیان جس میں پشاور کو پولیو وائرس کا سب سے بڑا مرکز قرار دیا ہے کا حوالہ دیتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف نے شہر سے پولیو وائرس کے خاتمے کیلئے صوبائی حکومت کو اقدامات اٹھانے کی ہدایات کی ۔ وزیراعلی خیبر پختونخواہ اور صوبائی وزیرصحت سے رابطے کے دوران چیئرمین تحریک انصاف نے صوبائی حکومت کو صوبائی توسیعی پروگرام برائے ٹیکہ جات کے زیر اہتمام بچوں کی تمام نو بیماریوں جن میں سے ایک پولیو بھی ہے کے تدارک کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھانے کی ہدایت کی ۔

وزیراعلی خیبرپختونخواہ نے اس موقع پر چیئرمین تحریک انصاف کو صحت کے عالمی معیارات سے آگاہ کیا اور بتایا کہ بچوں کی تمام 9بیماریوں بشمول پولیو سے بچانے کیلئے Immunization(حفاظتی ٹیکہ جات

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/01/2014 - 21:03:58 :وقت اشاعت