سرکاری افسران اپنی کارکردگی بہتر بنائیں، کام چوروں، کرپٹ عناصر اور تاخیری حربے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جنوری

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 17/01/2014 - 21:07:43 وقت اشاعت: 17/01/2014 - 21:03:58 وقت اشاعت: 17/01/2014 - 20:59:34 وقت اشاعت: 17/01/2014 - 20:58:35 وقت اشاعت: 17/01/2014 - 20:32:22 وقت اشاعت: 17/01/2014 - 20:27:23 وقت اشاعت: 17/01/2014 - 20:27:23 وقت اشاعت: 17/01/2014 - 20:25:48 وقت اشاعت: 17/01/2014 - 20:25:48 وقت اشاعت: 17/01/2014 - 20:23:56 وقت اشاعت: 17/01/2014 - 20:23:56
- مزید خبریں

پشاور

سرکاری افسران اپنی کارکردگی بہتر بنائیں، کام چوروں، کرپٹ عناصر اور تاخیری حربے استعمال کرنیوالوں کیخلاف سخت ایکشن لیا جائیگا، محمود خان،پی ٹی آئی اپنے منشور کے مطابق عوام سے کئے گئے وعدوں کو پورا ،تمام شعبوں میں مثبت تبدیلیاں لانے کے عزم کو عملی جامہ پہنائیگی،وزیر سیاحت خیبرپختونخوا

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17 جنوری ۔2014ء) خیبر پختونخوا کے وزیر برائے سیاحت، کھیل،میوزیم و آثار قدیمہ اور امورنوجوانان محمود خان نے اپنے زیر نگران محکموں کے افسروں اور اہلکاروں سے کہا ہے کہ وہ پندرہ دن کے اندر اندر اپنی کارکردگی بہتر بنائیں بصورت دیگر سرکاری فرائض کی انجام دہی میں عدم دلچسپی لینے، تاخیری حربے استعمال کرنے اور کام چوروں سمیت کرپٹ عناصر کے خلاف قانون کے مطابق سخت ایکشن لیا جائیگا۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی اپنے منشور اور قائد کے وژن کے مطابق گزشتہ عام انتخابات کے موقع پر عوام سے کئے گئے وعدوں اور تمام شعبوں میں مثبت تبدیلیاں لانے کے عزم کو عملی جامہ پہنائے گی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ٹورازم ہال پشاور میں اپنے محکموں کی کارکردگی کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔اجلاس میں سیکرٹری سپورٹس و سیاحت خیبر پختونخوا احمدحسن،

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/01/2014 - 20:58:35 :وقت اشاعت