تبلیغی مرکز دھماکا ،انصاف یوتھ ونگ کا زخمیوں کیلئے 200سے زائد بلڈ بیگ کا عطیہ،صوبائی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جنوری

پشاور

تبلیغی مرکز دھماکا ،انصاف یوتھ ونگ کا زخمیوں کیلئے 200سے زائد بلڈ بیگ کا عطیہ،صوبائی قیادت کی جانب سے نوجوانوں کو خراج تحسین

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17 جنوری ۔2014ء) نصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ پشاور نے گزشتہ روز تبلیغی مرکز پشاوردھماکے میں زخمی ہونیوالے افراد کیلئے دو سو سے زائد بلڈ بیگ لیڈی ریڈنگ ہسپتال کو عطیہ کئے۔انصاف یوتھ ونگ کے سینکڑوں نوجوان دھماکے کے بعد ہسپتال پہنچ گئے اور زخمیوں کیلئے خون کا عطیہ دیا۔یوتھ ونگ ضلع پشاور کے صدر سجاد بنگش کے مطابق نوجوانوں نے دو سو سے زائد بلڈ بیگ لیڈ ی ریڈنگ ہسپتال میں زخمیوں کیلئے عطیہ کئے ۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/01/2014 - 20:39:12 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان