خضدار ، زیدی میں فرنٹیئر کور بلوچستان اور سول انتظامیہ کی مغویوں کی بازیابی کیلئے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 17/01/2014 - 20:39:12 وقت اشاعت: 17/01/2014 - 20:39:12 وقت اشاعت: 17/01/2014 - 20:33:34 وقت اشاعت: 17/01/2014 - 20:33:34 وقت اشاعت: 17/01/2014 - 20:32:22 وقت اشاعت: 17/01/2014 - 20:30:30 وقت اشاعت: 17/01/2014 - 20:30:30 وقت اشاعت: 17/01/2014 - 20:25:48 وقت اشاعت: 17/01/2014 - 20:17:24 وقت اشاعت: 17/01/2014 - 20:12:00 وقت اشاعت: 17/01/2014 - 18:29:54
پچھلی خبریں - مزید خبریں

خضدار

خضدار شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

خضدار ، زیدی میں فرنٹیئر کور بلوچستان اور سول انتظامیہ کی مغویوں کی بازیابی کیلئے مشترکہ سرچ آپریشن ، اغواء کاروں کیساتھ جھڑپ میں 3اغواء کار ہلاک، 5گرفتار ،3ایف سی اہلکار زخمی،ترجمان ایف سی

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17 جنوری ۔2014ء) خضدار کے علاقے زیدی میں فرنٹیئر کور بلوچستان اور سول انتظامیہ کی مغویوں کی بازیابی کیلئے مشترکہ سرچ آپریشن کارروائی کے دوران دونوں جانب سے شدید فائرنگ کے تبادلے میں 3اغواء کار ہلاک 5گرفتار جبکہ فرنٹیئر کے 3اہلکار زخمی ہوئے تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت کی ہدایت پر مورخہ 15جنوری کو خضدار کے علاقے زیدی میں فرنٹیئر کور بلوچستان پولیس اور لیویز نے مسلح اغواء کاروں اور جرائم پیشہ افراد کے سرغنہ کے خلاف سرچ آپریشن شروع کیا جس کے دوران ایک مکان میں چھپے ہوئے اغواء کاروں نے اچانک فائر کھول دیا جس کے نتیجے میں ایف سی کا ایک آفیسر اور 2جوان زخمی ہوگئے نتیجاً فرنٹیئر کور بلوچستان اور سول انتظامیہ نے بھر پور جوابی کارروائی کرتے ہوئے 3شرپسندوں کو موقع پر ہلاک اور 5کو گرفتار کرکے انکے قبضے سے اسلحہ اور ایمونیشن برآمد کرلیا برآمد کئے جانے والے اسلحہ میں 4عدد ایس ایم جی بمعہ 4میگرین اور 389راؤنڈز 3عد د رائفلز بمعہ راؤنڈز

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/01/2014 - 20:30:30 :وقت اشاعت