عراق،نامعلوم شدت پسندوں نے 14مغویوں کوگولیوں سے بھون ڈالا،ہلاک کیے گئے افراد کو ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جنوری

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 17/01/2014 - 20:30:30 وقت اشاعت: 17/01/2014 - 20:27:23 وقت اشاعت: 17/01/2014 - 20:12:00 وقت اشاعت: 17/01/2014 - 20:12:00 وقت اشاعت: 17/01/2014 - 20:08:57 وقت اشاعت: 17/01/2014 - 20:08:57 وقت اشاعت: 17/01/2014 - 20:08:57 وقت اشاعت: 17/01/2014 - 19:44:44 وقت اشاعت: 17/01/2014 - 14:53:18 وقت اشاعت: 17/01/2014 - 14:53:18 وقت اشاعت: 17/01/2014 - 14:53:18
پچھلی خبریں - مزید خبریں

عراق،نامعلوم شدت پسندوں نے 14مغویوں کوگولیوں سے بھون ڈالا،ہلاک کیے گئے افراد کو ایک روز قبل اغواء کیاگیاتھا، سروں اور سینوں میں گولیا ں ماری گئیں،سرکاری حکام

بغداد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17 جنوری ۔2014ء)عراقی دارالحکومت بغداد کے شمال میں نامعلوم شدت پسندوں نے چودہ مغویوں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تمام ہلاک کیے گئے افراد کا تعلق سنی اکثریتی آبادی سے ہے جہاں ان کی لاشیں پہنچادی گئیں اغوا کے بعد ہلاک کیے گئے ان افراد میں سے پانچ کا تعلق ایک ہی خاندان سے بتایا گیا ہے جو آپس بھائی اور دوسرے قریبی رشتہ دار بتائے جاتے ہیں۔سرکاری حکام کے مطابق تمام چودہ ہلاک کیے گئے لوگوں کو ان کے سروں اور سینوں میں گولیا ں ماری گئیں۔ جس سے ان کی فوری طور پر موت واقع ہوئی۔

17/01/2014 - 20:08:57 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان