سندھ ہائی کورٹ کا محکمہ آبپاشی کے ملازمین کے عہدوں کو اپ گریڈ کرنے کا حکم
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جنوری

کراچی

سندھ ہائی کورٹ کا محکمہ آبپاشی کے ملازمین کے عہدوں کو اپ گریڈ کرنے کا حکم

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17جنوری 2014ء)سندھ ہائی کورٹ نے محکمہ آبپاشی کے ملازمین کے عہدوں کو اپ گریڈ کرنے کا حکم دیتے ہوئے 3ہفتوں میں رپورٹ طلب کرلی ۔سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس شوکت میمن پر مشتمل دو رکنی بنچ نے محکمہ آبپاشی سندھ کے 911ملازمین کی درخواست پر سماعت کی ۔درخواست گزار غلام مصطفی اور دیگر نے موقف اختیار کیا ہے کہ سندھ ہائی کورٹ نے 10مئی 2011کو محکمہ آبپاشی کے تمام ملازمین کو اپ گریڈ کرنے کا حکم دیا تھا لیکن اس کے باوجود اس پر عملدرآمد نہیں ہوا ۔

دوسری بار درخواست دائر کرنے پر بھی

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/01/2014 - 16:52:02 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان