بھارت میں بھوکے شیر نے سات افراد کو موت کے گھاٹ اتاردیا ،ایک عورت بھی شامل
جمعہ 17 جنوری 2014 13:29
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17جنوری 2014ء) بھارت میں بھوکے شیر نے سات افراد کو موت کے گھاٹ اتاردیا ۔لکھنوٴ کے قریب واقع جنگلات کے افسر نے بتایا کہ تمام افراد گزشتہ سات روز کے دوران جنگل میں شیر کے ہاتھوں مارے گئے ۔ مارے جانے والے افراد میں ایک عورت بھی شامل ہے ۔
(جاری ہے)
فارسٹ افسرنے بتایاکہ آدم خور شیر کی تلاش دن رات جاری ہے اور اس حوالے سے محکمہ جنگلات نے شیر کے شکار کیلئے تین شکاریوں کی خدمات حاصل کر لی ہیں ، ساتھ ہی لوگوں کو جنگل کی طرف تنہا جانے سے روک دیا گیا ۔
دوسری جانب وائلڈ لائف کے لیے کام کرنے والی رکن پارلیمنٹ مانیکا گاندھی نے اتر پردیش حکومت سے شیر کو گولی نہ مارنے کی اپیل کردی ۔ محکمہ جنگلات کو لکھے گئے خط میں کہا گیا کہ شیر نے بھوک کی وجہ سے لوگوں پر حملہ کیا تھا اس لیے شیر کے ملنے کی صورت اسے خوراک دینے کیساتھ قدرتی ماحول میں چھوڑ دیا جائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
-
سعودی عرب، بس ڈرائیوروں کیلئے یونیفارم کی شرط لازمی کردی گئی
-
برطانیہ،دکانوں میں چوری کے واقعات 20 برس کی بلند ترین سطح پر
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.