یقین ہے افغانستان میں غیر ملکی افواج پر فتح حاصل کرلینگے ، طالبان
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جنوری

یقین ہے افغانستان میں غیر ملکی افواج پر فتح حاصل کرلینگے ، طالبان

کابل (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17جنوری 2014ء)افغانستان میں طالبان کے ترجمان نے کہا ہے کہ طالبان کو یقین ہے کہ وہ افغانستان میں غیر ملکی افواج پر فتح حاصل کر لیں گے۔افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے برطانوی نشریاتی ادارے کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا کہ ملک کے دور دراز علاقوں میں طالبان ہر جگہ نظر آتے ہیں جبکہ غیر ملکی افواج کے اہلکار اپنے اڈوں سے باہر نکلنے سے ڈرتے ہیں۔

طالبان کے ترجمان نے صدارتی انتخابات کو جعلی قرار دیتے ہوئے کہا کہ انتخابی امیدواروں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/01/2014 - 13:27:46 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان