اسکول وین حادثے کی ایک اور زخمی طالبہ دم توڑگئی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جنوری

نواب شاہ

نواب شاہ شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

اسکول وین حادثے کی ایک اور زخمی طالبہ دم توڑگئی

span id=\"ContentPlaceHolder1_lblNewsDetail\" class=\"lblUrduNewsDescription\" dir=\"rtl\">نواب شاہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17جنوری 2014ء)نواب شاہ اسکول وین حادثے میں زخمی مزید ایک طالبہ کراچی کے نجی اسپتال میں دم توڑ گئی۔ جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 21 ہوگئی، مرحومین کاسوئم آج ہوگا۔اسکول وین حادثے میں زخمی مزید ایک طالبہ سدرہ کراچی کے نجی اسپتال میں دم توڑگئی۔8 زخمی بچے کراچی اور نواب شاہ کے اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔

دوسری جانبضلع نواب شاہ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/01/2014 - 11:45:03 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان