قومی سلامتی پالیسی تیاری کے آخری مراحل میں ہے، چوہدری نثار

جمعرات 16 جنوری 2014 21:28

قومی سلامتی پالیسی تیاری کے آخری مراحل میں ہے، چوہدری نثار

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16جنوری۔2014ء) وزیرداخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ قومی سلامتی پالیسی تیاری کے آخری مراحل میں ہے، پالیسی دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کے لیے معاون ہوگی۔

(جاری ہے)

چوہدری نثار کا مزید کہنا تھا کہ قومی سلامتی پالیسی خفیہ، اسٹریٹجک اور آپریشنل پر مشتمل ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے اے پی سی میں کیے گئے فیصلوں کی روشنی میں شدت پسندوں سے مذاکرات کا آغاز کیا۔

متعلقہ عنوان :