کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی پشاور دھماکہ کی مذمت
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 16/01/2014 - 21:15:19 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 21:15:19 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 20:37:40 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 20:37:40 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 20:30:19 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 20:30:19 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 20:30:19 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 20:27:13 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 20:27:13 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 20:26:07 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 20:26:07
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی پشاور دھماکہ کی مذمت

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16جنوری۔2014ء)کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد نے کہا ہے کہ تبلیغی مرکز میں ہونے والے دھماکے سے ان کی تنظیم کا کوئی تعلق نہیں تاہم وہ شانگلہ، مانسہرہ اور مالاکنڈ میں ہونے والے حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔

16/01/2014 - 20:30:19 :وقت اشاعت