آزادی چوک سگنل فری منصوبے کے متاثرین کاگھر اور دکانیں گرانے کیخلاف احتجاج ،میٹرو ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

مزید مقامی خبریں

وقت اشاعت: 16/01/2014 - 21:22:08 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 20:24:37 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 20:16:21 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 20:07:46 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 19:56:51 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 16:00:10
-

لاہور

آزادی چوک سگنل فری منصوبے کے متاثرین کاگھر اور دکانیں گرانے کیخلاف احتجاج ،میٹرو بس سروس معطل کر دی ،صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین موقع پر پہنچ گئے ،مذاکرات کے بعد مظاہرین نے سڑک کو عام ٹریفک کیلئے کھول دیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16 جنوری ۔2014ء) آزادی چوک سگنل فری منصوبے کے متاثرین نے گھر اور دکانیں گرانے کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے سڑک بلاک کردی جس کے باعث میٹرو بس سروس بھی معطل ہوگئی،صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین موقع پر پہنچ گئے اورمذاکرات کے بعد مظاہرین نے سڑک کو عام ٹریفک کیلئے کھول دیا ۔مینار پاکستان سے ملحقہ آزادی چوک میں فلائی اوور اور انٹرچینج بنانے کے منصوبے سے متاثر ہونے والے علاقہ مکینوں نے اپنے گھر اور دکانیں گرانے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ٹائر جلا کر سڑک بند کردی، مظاہرین کی طرف سے حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی بھی کی گئی جبکہ میٹرو بس سروس کو بھی روک

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/01/2014 - 20:24:37 :وقت اشاعت