میرے خیال میں جے یو آئی کو تاخیر سے حکومت میں شامل کیا گیا ، چوہدری پرویز الٰہی

جمعرات 16 جنوری 2014 20:24

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16 جنوری ۔2014ء) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما و سابق نائب وزیر اعظم چوہدری پرویز الٰہی نے پریس کانفرنس کے دوران جے یو آئی کی وفاقی حکومت میں شمولیت کے سوال کے جواب میں کہا کہ جمعیت علمائے اسلام (ف) ایک جماعت ہے میں اسکے بارے میں کیا کہہ سکتا ہوں۔

(جاری ہے)

لیکن میرے خیال میں تو جے یو آئی کو تاخیر سے حکومت میں شامل کیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :