سندھ ہائیکورٹ نے شاہ زیب قتل کیس میں مجرم شاہ رخ جتوئی کی سزا کیخلاف اپیل کی سماعت ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 16/01/2014 - 20:26:07 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 20:26:07 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 20:24:37 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 20:24:37 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 20:22:35 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 20:21:49 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 20:21:49 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 20:21:49 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 20:16:21 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 20:16:21 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 20:15:32
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

سندھ ہائیکورٹ نے شاہ زیب قتل کیس میں مجرم شاہ رخ جتوئی کی سزا کیخلاف اپیل کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16 جنوری ۔2014ء)سندھ ہائی کورٹ نے شاہ زیب قتل کیس میں مجرم شاہ رخ جتوئی کی سزا کے خلاف اپیل کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی۔عدالت میں اپیل کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی ہوگئی ۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے شاہ زیب قتل کیس میں ملزم شاہ رخ جتوئی سمیت دیگر کو سزائے موت اور عمر قید کی سزا سنائی تھی جب کہ مقتول شاہ زیب کے ورثائنے ملزمان کو اللہ کے نام پر معاف کرنے سے متعلق صلح نامہ بھی جمع کرایا تھا، مجرمان نے انسداد دہشت گردی کی عدالت کے فیصلے پر سندھ ہائی کورٹ میں اپیل دائر کررکھی ہے۔

16/01/2014 - 20:21:49 :وقت اشاعت