اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل سعید طاہر سلہری کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

جمعرات 16 جنوری 2014 20:15

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16 جنوری ۔2014ء)اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل سعید طاہر سلہری کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ سعید طاہر سلہری کو اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل کے عہدے سے ہٹانے کر اسکا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق آنے والے دنوں میں مزید لاء افسران کو ہٹائے جانے کا امکان ہے ۔