عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے عالمی سطح پر تحریک چلانے کا اعلان
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 16/01/2014 - 20:07:46 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 19:56:51 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 19:56:51 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 19:01:44 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 18:07:17 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 17:38:12 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 17:28:35 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 17:28:35 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 17:28:35 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 17:27:19 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 17:27:19
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے عالمی سطح پر تحریک چلانے کا اعلان

font color=\"#333333\">لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16جنوری 2014ء) ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی نے اپنی بہن کی رہائی کےلیے مارچ میں عالمی سطح پر تحریک چلانے کا اعلان کر دیا، کہتی ہیں حکومت صرف تسلیاں دے رہی ہے۔ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فوزیہ صدیقی کا کہنا تھا کہ حکمران اگر اپنے آپ کو مجبور سمجھتے ہیں تو وہ سب سے بڑے بے وقوف ہیں۔

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/01/2014 - 17:38:12 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان