حلقہ کوٹلہ کی پسماندگی کے خاتمہ کیلئے تعمیر وترقی کے منصوبوں کو مکمل کریں گے،سردار ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 16/01/2014 - 15:17:41 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 15:17:41 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 15:17:41 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 13:23:58 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 13:23:58 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 13:22:46 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 13:22:46 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 13:22:46
-

مظفر آباد

مظفر آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

حلقہ کوٹلہ کی پسماندگی کے خاتمہ کیلئے تعمیر وترقی کے منصوبوں کو مکمل کریں گے،سردار جاوید ایوب ایڈووکیٹ

مظفر آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16جنوری 2014ء)آزادکشمیر کے وزیر جنگلات وائلڈ لائف ، پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے مرکزی نائب صدر سردار جاوید ایوب ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ حلقہ کوٹلہ کی پسماندگی کے خاتمہ کیلئے تعمیر وترقی کے منصوبوں کو مکمل کریں گے آئندہ چند ماہ کے دوران عوامی مشکلات کے خاتمہ کیلئے متعدد منصوبے شروع کئے جائیں گے موت کا منظر پیش کرنیوالی سڑکوں کی پختگی ، واٹر سپلائی سکیموں ، سکولوں کی اپ گریڈیشن اور صحت کی سہولیات کی فراہمی کیلئے موجودہ دور میں مکمل ہونیوالے منصوبوں سے عوامی مسائل میں کمی آئی ہے عوام کو گزشتہ ادوار اور موجودہ دور حکومت میں فرق محسوس ہو رہا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے حلقہ کے عوامی وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کیا سردار جاوید ایوب نے کہا کہ گزشتہ ادوار میں حلقہ کوٹلہ کے عوام کو نظر انداز کیا جاتا رہا ہے حکومتوں نے عوام کو سہولیات پہنچانے کیلئے کوئی کارکردگی نہیں دکھائی عوامی نمائندے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/01/2014 - 15:17:41 :وقت اشاعت