آزادکشمیر کے دیگر اضلاع کی نسبت دارالحکومت کو جبری لوڈ شیڈنگ کا نشانہ بنا کر انتقام ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 16/01/2014 - 15:17:41 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 15:17:41 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 15:17:41 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 13:23:58 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 13:23:58 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 13:22:46 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 13:22:46 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 13:22:46
-

مظفر آباد

آزادکشمیر کے دیگر اضلاع کی نسبت دارالحکومت کو جبری لوڈ شیڈنگ کا نشانہ بنا کر انتقام لیا جا رہا ہے،بیرسٹر افتخار علی گیلانی

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16جنوری 2014ء) مسلم لیگ (ن) کے رکن قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر بیرسٹر افتخار علی گیلانی نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کے دیگر اضلاع کے نسبت دارالحکومت کو جبری لوڈ شیڈنگ کا نشانہ بنا کر انتقام لیا جا رہا ہے مظفرآباد ڈویثرن کو بجلی کی تقسیم میں جان بوجھ کر نظر انداز کرنے کے ذمہ دار حکمران ہیں جبراً بجلی کی بندش کا کوئی شیڈول نہیں ہے دارالحکومت کے عوام کیساتھ پیپلز پارٹی کی حکومت نے اپنی روش تبدیل کرنے سے باز نہ آئے تو سخت رد عمل کا سامنا کرنا پڑے گا حکمران عوام کے منہ سے روٹی کا نوالہ چھیننے کی کوششوں میں مصروف ہیں آزادکشمیر سے ظلم اور زیادتی برتنے والے حکمران زیادہ دن تک اقتدار میں نہیں رہیں گے ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ان کا کہنا تھا کہ محکمہ برقیات میں لائن لاسز اور دیگر

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/01/2014 - 15:17:41 :وقت اشاعت