دارلحکومت مظفرآبادسمیت آزادومقبوضہ کشمیر بھرمیں میں جشن میلادالنبی صلی اللہ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 16/01/2014 - 15:17:41 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 15:17:41 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 15:17:41 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 13:23:58 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 13:23:58 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 13:22:46 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 13:22:46 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 13:22:46
-

مظفر آباد

دارلحکومت مظفرآبادسمیت آزادومقبوضہ کشمیر بھرمیں میں جشن میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلہ میں محافل میلادلنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا سلسلہ جاری

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16جنوری 2014ء)دارلحکومت مظفرآبادسمیت آزادومقبوضہ کشمیر بھرمیں میں جشن میلادالنبی ﷺ کے سلسلہ میں محافل میلادلنبی ﷺ کا سلسلہ جاری،دن رات ذکر مصطفیﷺ نے پیروجوں سب کو رسول اکرم ﷺ کی محبت میں دیوانہ کردیا۔روح پروراجتمات کا انعقاد،مظفرآبادمیں متعدد مقامات پر محافل میلادکاانعقاد،ہزاروں غلامان مصطفیﷺ کی شرکت،رات بھرمظفرآبادکی فضادرودوسلام سے معطررہی۔

محافل سے پاکستان وآزادکشمیرکے جید علمائے کرام،نعت خواں حضرات نے حضور سرورعالمﷺ کے اوصاف وکمالات اور شان ومقام رسالت کابیان فرمایا۔ اجتماعات میلادالنبیﷺ سے مرکزی سیرت کمیٹی کے سیکرٹری جنرل عتیق احمدرضا،تحریک تحفظ ناموس رسالت کے امیرعلامہ صاحبزادہ گلزارحسین قادری، علامہ فیاض احمدچشتی،علامہ محمدبشیرنقشبندی،قاضی وحیداحمد،سیدندیم حسین شاہ اور دیگرعلمائے کرام نے اپنے خطبات میں کہاکہ حضور سرورعالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا میلاد دین اسلام کی شہ رگ اور مومنوں کے ایمان کی پہچان ہے۔

حضور سیدعالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت کے طفیل کائنات میں اللہ کی رحمتوں کانزول ہوا۔دنیا سے کفروشرک کا خاتمہ ہوا،میلادمنانے کامقصد اللہ کے حضور اظہارتشکراور عشق مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کافروغ ہے۔علمائے کرام نے کہاکہ حضور سرورعالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا میلادیعنی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/01/2014 - 15:17:41 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان