شانگلہ، ڈاؤٹ پولیس چوکی میں دھماکہ، دو پولیس اہلکار زخمی، رورل ہیلتھ سنٹر منتقل ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 16/01/2014 - 15:58:54 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 15:58:54 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 15:49:53 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 15:28:12 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 15:19:27 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 15:14:31 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 15:13:37 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 15:13:37 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 15:03:25 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 15:03:25 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 14:15:42
پچھلی خبریں - مزید خبریں

شانگلہ

شانگلہ، ڈاؤٹ پولیس چوکی میں دھماکہ، دو پولیس اہلکار زخمی، رورل ہیلتھ سنٹر منتقل کر دیا گیا

بشام (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16جنوری 2014ء )شانگلہ کے تحصیل چکیسر کے علا قے ڈا ووٴٹ میں پو لیس چو کی کے اندر دھما کہ دو پو لیس اہلکار زخمی، دھما کے میں زخمی ہو نیوالے پو لیس اہلکار وں کو رورل ہیلتھ سنٹر تھا کوٹ منتقل کر دیا گیا دھما کے میں پو لیس چوکی مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔ جمعرات کے روز پو لیس چو کی ڈاووٴٹ کے دوپو لیس اہلکار ڈیوٹی دینے والے دیتے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/01/2014 - 15:14:31 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان