اداکارہ سچل علی آج اپنی 19ویں سالگرہ منائیں گی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

لاہور

اداکارہ سچل علی آج اپنی 19ویں سالگرہ منائیں گی

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16جنوری 2014ء) اداکارہ سچل علی ( جمعہ ) کو اپنی 19ویں سالگرہ منائیں گی ۔ سچل علی 17جنوری 1995ء کو کراچی میں پیدا ہوئی ۔ ٹی وی سے بطور اداکارہ اپنے کیرئیر کا آغاز کیا اور اب تک بے شمار ٹی وی ڈرامہ سیریلز میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں ۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے شوبز حلقوں نے سچل علی کو مستقبل کی سپر سٹار قرار دے رکھا ہے ۔ اداکارہ سچل علی آج ( جمعہ ) اپنی سالگرہ کا کیک کراچی میں اپنے اہل خانہ کے ہمراہ کاٹیں گی ۔

16/01/2014 - 13:27:02 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان