پروڈیوسر و ڈائریکٹر جرار رضوی کی صاحبزادی کل پیا گھر سدھار جائیں گی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

لاہور

پروڈیوسر و ڈائریکٹر جرار رضوی کی صاحبزادی کل پیا گھر سدھار جائیں گی

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16جنوری 2014ء) پروڈیوسر و ڈائریکٹر جرار رضوی کی صاحبزادی کل ( ہفتہ ) 18جنوری کو پیا گھر سدھار جائیں گی ۔ اس حوالے سے جرار رضوی نے تمام مہمانوں کو دعوت نامے بھجوا دیئے ہیں ۔ شادی کی تقریب مقامی ہوٹل میں ہو گی جس میں شوبز سے وابستہ نامور شخصیات بھی شرکت کریں گی ۔

16/01/2014 - 13:26:20 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان