اداکارہ حنا دلپزیر 47برس کی ہو گئیں
جمعرات 16 جنوری 2014 13:25
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16جنوری 2014ء) اداکارہ حنا دلپزیر 47برس کی ہو گئیں ۔ حنا دلپزیر 16جنوری 1966 ء کو کراچی میں پیدا ہوئی ۔ ابتدائی تعلیم کراچی میں ہی حاصل کی اور بعد میں اپنی فیملی کے ہمراہ یو اے ای چلی گئیں جہاں ان کے والد نوکری کرتے تھے ۔ چند سال دبئی میں گزارنے کے بعد وہ 2006ء کو واپس پاکستان آ گئیں ۔
(جاری ہے)
2008ء میں انہوں نے ٹی وی ڈرامہ سیریل ” یہ زندگی ہے “ میں اداکاری سے اپنے فنی کیرئیر کا آغاز کیا جس میں ان کا کردار بڑا مقبول ہوا ۔
اس کے بعد سے وہ متعدد ڈرامہ سیریل میں کام کر رہی ہیں ۔ خاص طور پر آج کل ان کی ڈرامہ سیریل ” قدوسی صاحب کی بیوہ “ اور ” بلبلے “ انتہائی کامیاب ثابت ہوئی ،ڈرامہ سیریل ” بلبلے “ میں ”مومو“ کا کردار ان کی زندگی کا جز بن گیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
سلمان کے گھرپرفائرنگ ، تحقیقات میں مزید سنسنی خیز انکشافات
-
بالی ووڈ میں نفسیاتی مریضوں کی کمی نہیں، نرگس فخری
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی 27اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی اداکارہ درفشاں سلیم کے پاکستان کے ساتھ بھارت میں بھی ہزاروں مداح
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.