متاثرین منگلا ڈیم کی قربانیاں پاکستان کی معاشی ترقی استحکام اور سلامتی کے لئے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 16/01/2014 - 15:17:41 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 15:17:41 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 15:17:41 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 13:23:58 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 13:23:58 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 13:22:46 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 13:22:46 وقت اشاعت: 16/01/2014 - 13:22:46
-

میر پور

میر پور شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 21/01/2017 - 14:53:17 وقت اشاعت: 21/01/2017 - 14:53:18 وقت اشاعت: 21/01/2017 - 14:53:21 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 16:22:51 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 16:22:53 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 19:22:49 میر پور کی مزید خبریں

متاثرین منگلا ڈیم کی قربانیاں پاکستان کی معاشی ترقی استحکام اور سلامتی کے لئے ہیں‘چوہدری محمد حسین سرگالہ

میرپور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16جنوری 2014ء) متاثرین منگلا ڈیم کی قربانیاں پاکستان کی معاشی ترقی استحکام اور سلامتی کے لئے ہیں پاکستان کی عوام اور حکومت متاثرین کی قربانیوں کو عزت وپیار ومحبت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں وزیراعظم آزاد کشمیر ہر فورم پر متاثرین کے حقوق کے لئے کوشاں ہیں نیو سٹی کے ترقیاتی کاموں اور متاثرین کے تمام جائز مسائل کے حل کے لئے اپنا فرض پورا کروں گا۔

نیوسٹی کا تفصیلی دورہ کر کے کام کا آغاز کروں گا۔ ان خیالات کا اظہار وزیرامور منگلا ڈیم چوہدری محمد حسین سرگالہ نے مقامی ریسٹ ہاؤس میں متاثرین منگلا کی نمائندہ کمیٹیوں توسیعی رابطہ کمیٹی اور منگلا ڈیم ایکشن کمیٹی کے مشترکہ وفد سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ وفد میں چیئرمین توسیعی رابطہ کمیٹی راجہ اعظم، سرپرست اعلیٰ ایکشن کمیٹی عبدالبشیر، صدر ایکشن کمیٹی، مرزا عاشق، سیکرٹری جنرل سردار رشید جمال، راجہ عابد الرحمن، ادریس قریشی، مرزا ظفراقبال، مرزا لیاقت، راجہ محمد زبیر، مرزا جہانگیر، محمد امین چوہان، چوہدری حنیف، عمر رشید، حاجی عارف، ٹھیکیدار گلزار، راجہ راؤف عبداللہ شامل تھے۔

قبل ازیں متاثرین رہنماؤں نے متاثرین 1210کے مسائل اور نیو سٹی کے اندر متاثرین کی مشکلات سے وزیر امور منگلا کو تفصیلا آگاہ کرتے ہوئے ایک تحریک نوٹ بھی دیا جس میں وزیراعظم چوہدری عبدالمجید کے نیو سٹی کے اندر جلسہ عام میں کئے گئے اعلانات پر عمل درآمد پر زور دیا۔ متاثرین رہنماؤں نے نیو سٹی مین سوئی گیس کی فوری فراہمی، متاثرین کے ذیلی کنبہ جات کی بحالی،وزیراعظم کے منظورہ کردہ کمیٹی کیسز کے حل، وزیراعظم کے اعلان کردہ نیوسٹی میں گرلز کالج کے قیام، گرلز ہائی اور بوائز ہائی سکولوں میں سائنس اساتذة کی تعیناتی، نیو سٹی کے گرلز مڈل اور بوائز مڈل

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/01/2014 - 13:22:46 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان