میری بحیثیت لارڈ میئر نامزدگی پاکستان اور کشمیر کیلئے اعزاز کی بات ہے ،لارڈ میئر ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

میر پور

میر پور شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 16/01/2017 - 14:46:23 وقت اشاعت: 16/01/2017 - 14:46:26 وقت اشاعت: 16/01/2017 - 14:46:27 وقت اشاعت: 16/01/2017 - 14:46:33 وقت اشاعت: 16/01/2017 - 14:48:17 وقت اشاعت: 16/01/2017 - 14:48:18 میر پور کی مزید خبریں

میری بحیثیت لارڈ میئر نامزدگی پاکستان اور کشمیر کیلئے اعزاز کی بات ہے ،لارڈ میئر کونسلر شفیق شاہ

میرپور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16جنوری 2014ء) برطانیہ کی بڑی برمنگھم سٹی کونسل کے نامزد لارڈ میئر کونسلر شفیق شاہ نے کہاہے کہ ان کی بحیثیت لارڈ میئر نامزدگی پاکستان اور کشمیر کیلئے اعزاز کی بات ہے ،لیبر پارٹی اور دیگر جماعتوں کے کونسلرز نے بھاری تعداد میں مجھے ووٹ دے کر میری حوصلہ افزائی اور مجھ پر بھرپور اعتماد کااظہار کیاہے ۔

ان خیالات کااظہار انہوں نے کشمیر یورپین فورم برطانیہ ویورپ کے کوآرڈنیٹر برائے جموں وکشمیر چوہدری اشفاق احمد ایڈووکیٹ سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔نامزد لارڈ میئر برمنگھم سٹی کونسل برطانیہ کونسلر شفیق شاہ نے کہا کہ وہ سب سے کم عمر لارڈ میئر منتخب ہوئے ہیں اور ان کی کوشش ہوگی کے وہ تمام کونسلرز اور عوام کے اعتماد پر پورا اُتریں برمنگھم کو تمام کمیونٹیز کیلئے مثالی اور یکجہتی کامرکز بنائیں گے ۔

جہاں تمام بیک گراؤنڈ کے لوگ اپنے اپنے معاشرتی ،ثقافتی اور مذہبی عقائد کے مطابق پرامن طور پر اپنی زندگیاں گزار سکیں ،کونسلر شفیق شاہ نے کہا کہ تارکین وطن نے بالخصوص برمنگھم کی ترقی میں انتہائی اہم رول ادا کیا ہے اُن کی قربانیوں کوملحوظ خاطر رکھتے ہوئے ان کو بہتر سہولیات کی فراہمی اوران کے مسائل کے حل کیلئے کوئی دقیقہ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/01/2014 - 13:22:46 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان